Start Motivational Quotes in Urdu
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو: زبان کو ذکر سے،
آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے
جاؤ تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو
ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجائے گی
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے
دنیا دوستی سے چلتی ہے جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
فاتحہ لوگوں کے مرنے پہ نہیں احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہیے
کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آ جاتا ہے مگر احساس مر جاۓ تو معاشرہ مر جاتا ہے
ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کہ ہر عمل کے اندر اسکا انجام یوں
چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت
انسان کو بس ایک بار ہی آزمانا چاہیے پھر جو اسکا رنگ ہوتا ہے
بس وہی اسکا رنگ ہوتا ہے اسکے بعد وہ آپکو نہیں آپ خود کو دھوکہ دیتے ہو
زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو اور
یہ بھی تسلیم کرلو کہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے
جن کے پاس دینے کے لیے محبّت کے سوا کچھ نہیں ہوتا
ان کو جینے کے لیے درد کے سوا کچھ نہیں ملتا
زندگی صدیوں سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی زندگی
اسی لمحے بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں
2nd Part Motivational Quotes in Urdu
چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا
اور بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں رہتے
ہم اتنا زور اپنے آپ کو درست کرنے میں نہیں لگا تے جتنا
زور دوسروں کو اپنے سے زیادہ غلط ثابت کرنے میں لگا تے ہیں
پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ ہی شیطان لیکن اپنے
اعمال کی بدولت فرشتے سے بہتر بھی ہو سکتا ہے اور شیطان سے بدتر بھی
زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر غلط تصور ہے
زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے
لمبی دوستی کے لیے دو باتوں پر عمل کرنا ایک اپنے دوست سے غصے
میں بات مت کرنا اور اپنے دوست کی غصے میں کہی ہوئی بات کبھی دل پر نہ لین
جس کو جتنا قریب سے جانو گے
اس سے اتنا ہی دور ہوتے چلے جاؤگے
اس نے کہا وہ صبح سے توبہ کرے گا
وہ سویا تو پھر اسکی صبح ہی نہ ہوئی
یہ جو کہتے ہیں کہ احساس کرتے ہیں
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں
دوسروں کی زندگی میں آگ لگانے
سے بہتر ہے اپنی زندگی پر توجہ دیں
اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے
تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاؤ
3rd Part Motivational Quotes in Urdu
سیکھنے کے بے شمار ذرائع ہیں مگر پھر بھی
کہا جاتا ہے کہ زمانہ بڑا استاد ہے
رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی
میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
رشتے ضرورت کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں دیتے
اور جذبات کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتے
کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرتا ہے
جو اپنے آپ کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے
کھول آنکھ ، زمیں دیکھ،فلک دیکھ، فِضا دیکھ
مشرق سے نِکلتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہی رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
ٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی زندگی کے امتحاں اور بھی ہیں
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر
تُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
FAQs
- 1. “Believe you can and you’re halfway there.” – Theodore Roosevelt
- 2. “It does not matter how slowly you go as long as you do not stop.” – Confucius
- 3. “Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts.” – Winston Churchill
- 4. “Don’t watch the clock; do what it does. Keep going.” – Sam Levenson
- 5. “You miss 100% of the shots you don’t take.” – Wayne Gretzky
- “Rise and shine, today’s a new day to start anew.
- Make it count, make it matter, make it extraordinary too!”