Start Motivational Quotes in Urdu
وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے
کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے
یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں
کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں
جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم
کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں
مگر یقین کیجئے بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے
کہ آپ تنہا راہ ِہدایت پر چل پڑیں
لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں کہ آپ خوش ہیں یا نہیں انھیں فرق
اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں
کہ سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
2nd Part Motivational Quotes in Urdu
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے
کہ ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
تھوڑی دیر کے لیے قبرستان جا اور خاموشی سے بیٹھ
اور ان بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ: مولانا جلال الدین رومی
پہلے کے مسلمان اسلام کے مطابق زندگی گزارتے تھے
اور آج کے مسلمان اپنی مرضی کے مطابق اسلام کو چلاتے ہیں
تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے
کہ تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات
میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
آپ جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخلص ہونگے وہ آپکو اتنا ہی
زور دار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی
جس معاشرے میں اچھی اور میاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں
وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجائے
ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ
لو کہ کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جائے
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے
کے علاوہ کچھ نہیں کہ سکتے جبکہ وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں
بعض اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں
تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی
3rd Part Motivational Quotes in Urdu
رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی جائیں
تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیے
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں
کہ وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین ، کوشش
دن بہتر کے لیے ،سچائی: اپنے کام کے ساتھ ،یقین: الله کی ذات پر
گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی فریاد نہ کر
، جو ہوگا وہ ہوکر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر
بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں
وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں
تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے
کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے
جب بھی کسی غریب کو کچھ دیں تو یہ نہ سوچیں کے آپ اسکی دنیا سنوار رہے ہیں
بلکہ یہ سوچیں کے وہ غریب آپ کی آخرت سنوار رہا ہے
تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا:
پرانے کپڑوں میں، غریب دوستوں میں، اور بوڑھے ماں باپ میں
FAQs
Q1. What are inspiring lines?
A1. Inspiring lines are words that motivate and uplift us, giving us the strength to pursue our dreams and overcome challenges. They are powerful quotes that inspire us to be our best selves, like “Believe you can and you’re halfway there” or “Your dreams are worth chasing”.
Q2. What are 3 positive quotes?
A2. Here are three positive quotes:
- – “Dream new dreams”
- – “Believe in your dreams”
- – “Happiness is always within reach”
Q3. Motivational quotes in Urdu Islamic?
A3. I’d like you to please read this article related to Islamic Motivational Quotes in Urdu.
Q4. Who needs motivational quotes?
A4. Anyone facing challenges or needing inspiration can benefit from motivational quotes! They help spark motivation and confidence to keep moving forward.
Q5. Why are motivational quotes Important?
A5. Motivational quotes are important because they inspire us to take action, overcome obstacles, and reach our full potential. They provide a quick burst of motivation and encouragement when we need it most, helping us to stay focused and driven on our path to success.
Read More Related Quotes Like Success, Emotional, and Happiness.