Introduction:
Urdu, one of the most poetic languages in the world, has a rich history of literature and poetry which reflects different things of life. The best Urdu quotes about life are the best source of inspiration, motivation, and emotions that can help us explore other aspects of life. Urdu is filled with beautiful emotions, and Urdu quotes for life show the interior of life, love, and the human experience. This article will explore Urdu’s most beautiful and heart-touching quotes about life.
Start Emotional Quotes In Urdu
جلتے رہے تیری محفل میں
یہ پتنگے بھی ، شمع بھی ، ہم بھی
پیاس ایسی کہ پی جاوں سمندر سارے
نصیب ایسا کہ میسر زہر بھی نہیں
جو لوگ رفاقت میں دَغا دیتے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں
ترسا دِیا ہے اَبرِ گریزاں نے اِس قدر
برسے جو بوند بھی تو سمندر لگے مُجھے
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو بچّہ بھی
شِکّم کی بھوک کی خاطر پڑھاٸ چھوڑ دیتا ہے
ڈوبے ہٌووں کو ہم نے بٹھایا تھا اور پھر
کشتی کا بوجھ کہ کر اٌتارا گیا ہمیں
زندگی ریشم و کمخواب نہیں اے دوست
تجھ کو جینا ہے تو پتھر کا جگر پیدا کر
خط جو لِکھا اِنسانیت کے نام
ڈاکیا ہی مَر گیا پتہ پوچھتے پوچھتے
یہ دھوپ کی سازش ہے کہ موسم کی شرارت
ساۓ ہیں وہاں کم جہاں اشجار بہت ہیں
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو
2nd Part Emotional Quotes In Urdu
کامیابی ناکامی کے ذریعے چلنا ہے۔
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو
کبھی بھی کسی ایک شکست کو حتمی شکست سے الجھاؤ نہیں۔
زندگی کسی نہ کسی مقام پہ
ہر کسی کیلئے تلخ ہوتی ہے
ایک زمانے میں تیری نیند کی
راحت ہم تھے
تاریخ ہزاروں سال میں بس اِتنی سی بدلی ہے
تَب دور تھا پتھر کا اب لوگ ہیں پتھر کے
ہم پہلے نرم پتوں کی اِک شاخ تھے مگر
کاٹے گئےہیں اِتنے کہ تلوار ہو گئے
یوں تو ہر شخص بہت احترام سے مِلا
مگر جو بھی مِلا اپنے کام ہی سے مِلا
اِتنا تو کِسی نے چاہا نہیں ہو گا
جِتنا میں نے سوچا ہے
وہ بہت مختصر رہا مجھ میں
آنکھ کھلنے سے، بند ہونے تک
3rd Part Emotional Quotes In Urdu
تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی
خود سے خوش نہای ہوں آج کل
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
لگتا ہے اب ہم اُس کے
وہم و گُمان سے بھی گئے!
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
ہمیشہ ساتھ رہنے کے بات کرتا تھا،
وہ جس کو خبر نہیں اب میری!
برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے
شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
End
FAQs
A1: This love quote is the most famous
- “Love all, trust a few, do wrong to none.” – …
A4: This is real love quotes
- True love is eternal, infinite, and always like itself. …
Your writing is a true testament to your expertise and dedication to your craft. I’m continually impressed by the depth of your knowledge and the clarity of your explanations. Keep up the phenomenal work!