Start Motivational Quotes in Urdu
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پُر دم ہے اگر تُو ، تو نہیں خطرہِ افتاد
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا، تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
تُندی بادِ مُخالِف سے نہ گھبرا اے عُقاب
یہ تو چلتی ہے تُجھے اُنچا اُڑانے کے لِیے
پھُول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جِگر
مردِناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
ملے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عُمر سے کئی سال بڑا ہوں
شاخیں اگر گِر رہی ہیں، تو پتے بھی آئیں گے
یہ دِن اگر بُرے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
مٹا دے اپنی ہستی کو ، اگر کُچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مِل کر گُلِ گُلزار ہوتا ہے
زندگی میں اُنہی کے امتحاں بھی سخت ہوتے ہیں
مقدر جن کے اونچے اور اعلی بخت ہوتے ہیں
2nd Part Motivational Quotes in Urdu
زندگی کی بھی یہی ریت ہے
ہار کے بعد ہی جیت ہے
اے طائرِ لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
طوفانوں سے آنکھ ملاو، سیلابوں پر وار کرو
ملاحوں کے چکر چھوڑو، تیر کے دریا پار کرو
نہ جانے کونسی سازشوں کا ہم شکار ہوگئے
کے جتنے صاف دل تھے اتنے داغ دار ہوگئے
سفر میں مشکلیں آئیں ، تو ہمت اور بڑھتی ہے
کوئی جب راستہ روکے تو ، جُرات اور بڑھتی ہے
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
لہروں سے ڈر کر نوکا پار نہیں ہوتی
کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مَر جاوں گا
میں تو دریا ہوں ، سمندر میں اُتر جاوں گا
وقت کی گردشوں کا غم نہ کرو
حوصلے مُشکلوں میں پلتے ہیں
3rd Part Motivational Quotes in Urdu
سَحر لازم ہے گویا شب میں کِتنی ہی طوالت ہو
امیدیں یوں نہ توڑو تُم، کہ یہ قانون ہے ربّ کا
منزلیں چاہے کِتنی ہی اونچی کیوں نہ ہو
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دِن اُن ہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں
منزل تو مِلے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نِکلے ہی نہیں
ڈوبنا پڑتا ہے اٌبھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
محنت اتنی خاموشی سے کرو
کہ تٌمھاری کامیابی شور مچا دے
جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو
صحرا کہیں ، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو
جو تمھیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں
کوشش تب تک کرنی چاہیے
جب تک تُم جیت نہیں جاتے۔
End
Read more Motivational Quotes in Urdu: 1, 2.
FAQs
Q1. Why do people share Motivational Quotes?
A1. People share motivational quotes to inspire, motivate, and support others, spreading positivity and good vibes, and connecting with like-minded individuals.
Q2. How do Quotes Motivate us?
A2. Quotes Motivate us by inspiring positive thoughts, encouraging action, and boosting confidence, providing a fresh perspective and hope for a better future.
Q3. How can I get Motivated quotes everyday?
A3. Get motivated quotes daily through social media, quote apps, email newsletters, online platforms, books, calendars, podcasts, and mobile wallpapers. Start your day with inspiration!
Q4. How important are Motivational Quotes?
A4. Motivational quotes are important as they inspire, motivate, and encourage us, boosting confidence and offering new perspectives to help us achieve our goals and improve our well-being.