Start Emotional Quotes in Urdu
زندگی کسی نہ کسی مقام پہ
ہر کسی کیلئے تلخ ہوتی ہے
زندگی کسی نہ کسی مقام پہ
ہر کسی کیلئے تلخ ہوتی ہے
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے
مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار، ورنہ،
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے!
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس!
میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔
ایک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن
رہ بھی لیتا ہوں اور رہا بھی نہیں جاتا
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا،
لوگ تیرے آنسووں میں میری میت دیکھیں گے!
محبت مکمل ملنے کا نہیں
محبت مکمل ہونے کا نام ہے
بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں
میں جواں عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا
2nd Emotional Quotes in Urdu
تنہائیاں تھیں- رات تھی- تیرا خیال تھا
شور ایسا تھا کے آنکھ لگانا محال تھا
تنہائیاں تھیں- رات تھی- تیرا خیال تھا
شور ایسا تھا کے آنکھ لگانا محال تھا
وہم سا لاحق ہے وہ بھی
مجھ بن اداس ہوگا
تو بھی نہ ملا تو میں کیا منہ دکھاؤں گا؟
ان رشتوں کو جن کو میں نے تیرے لیے چھوڑدیا
کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں
منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں لیکن
زندگی اور کسی راہ پہ چلنا ہی نہیں چاہتی
محبت کا تو پتہ نہیں مگر
انسان نفرت دل سے کرتا ہے
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے
کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه
پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں
ایک زمانے میں تیری
نیند کی راحت ہم تھے
3rd Emotional Quotes in Urdu
اتنی اُمید مجھے بھی نہیں تھی
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں!
یقین کیجئیے صاحب
یقین نے ہی مارا ہے
وہ بہت مختصر رہا مجھ میں آنکھ
کھلنے سے، بند ہونے تک
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
اب میں نہیں چاہتا
کوئی مجھے چاہے
بری کافر طبیعت ہے
اذیت ہی اذیت ہے
جو دعا سے نکل گیا ہو
اسے بدوعا میں کیا رکھنا
عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں
End
FAQs
A2: Best Quotes of All Time
- You must be the change you wish to see in the world. – …
- Spread love everywhere you go. …
Pingback: Top 30 Success Quotes in Urdu ... _- D4Quotes [2024]
Pingback: Best Success Quotes in Urdu || ..._- D4Quotes [2024] - d4quotes.com
Pingback: 30+ Motivational Quotes in Urdu || ...._- D4Quotes [2024]